آئینی بنچ نے 28 ترک شہریوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد کردی

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں کی ملک بدری میں مہلت سے متعلق درخواست پر حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو پاکستان میں 28 افراد …