افغانستان (قدرت روزنامہ)افغانستان میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ افغان طالبان خطے میں دہشت گردی پھیلانے میں مصروف جبکہ عوام پانی اور بنیادی سہولیات کیلئے ترس رہے ہیں۔ افغان نشریاتی ادارے خاما پریس کے مطابق یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں …