اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوام سے ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے ہوئے واقعات پہر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ واضح کیا گیا ہے کہ بینک، نادرا یا ایف آئی اے کبھی بھی واٹس ایپ پرکال نہیں کرتے اگرکوئی آپ سے او ٹی پی مانگے تو سمجھ جائیں یہ 100 فیصدفراڈ ہے۔ این …