لاہور: ماضی میں اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ کو معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ان کی زندگی میں ایک بڑے تنازع کے بعد آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نئے راستے […]