سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘ کا ٹرینڈ ، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین قائد اعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر لوگ پاکستان کے قیام، آزادی کی قدر اور ایک خودمختار ریاست کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اپنے جذبات …