بھارتی حکومت کیلیے صرف ’’10 ہزار روپے‘‘ کیوں وبال جان بن گئے؟

دہلی (16 دسمبر 2025): کسی بھی حکومت کے لیے 10 ہزار روپے بظاہر معمولی رقم ہے لیکن بھارتی حکومت کیلیے یہ وبال جان بن گئی ہے۔ سیاسی جماعتیں اور حکومتیں الیکشن کے وقت کئی فلاحی اور امدادی منصوبے اعلان کرتی ہیں لیکن بعض اوقات ان کے یہ فیصلے ایک معمولی غلطی کی وجہ سے ان […]