ایلون مسک کا اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق بڑا انکشاف

نیویارک: ٹیسلا، ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکی ارب پتی ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا جب میزبان کیٹی ملر نے ان سے خدا کے […]