سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق میاں منظور وٹو وزیر اعلیٰٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (17دسمبر) بروز بدھ حویلی وساوے والا اوکاڑہ میں 2بجے ادا کی جائیگی، پیپلز …