نواز شریف جیل میں بیٹھ کر مقابلہ کر رہے تھے، ان کا بیانیہ ایسے ہی بک رہا تھا جیسے عمران خان کا آج بیانیہ بک رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے مشکلات ہو رہی تھیں ۔ فوج اور اسٹیبلشمنٹ پر پریشر آ رہا تھا ، اس لیے ایک راستہ نکالا گیا اور انہیں باہر بھیج دیا گیا تھا ۔ عامر الیاس رانا https://twitter.com/x/status/2000847389536514468