کرینہ کپور کی لیونل میسی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

ارجنٹینا کے فٹ بال اسٹار لیونل میسی آج کل بھارت کے دورے موجود ہیں، ایسے میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کی کئی مشہور شخصیات کے ہمراہ ملاقاتوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، اداکارہ کرینہ کپور بھی ان سے ملاقات کے لئے لائن میں لگ گئیں۔ اسٹار فٹبالر لیونل میسی […]