ایلون مسک دنیا کے پہلے 600 ارب ڈالر مالیت رکھنے والے شخص بن گئے

نىوىارك(قدرت روزنامہ)معروف امریکی صنعت کار اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی نمایاں شخصیت ایلون مسک دنیا کے پہلے فرد بن گئے جن کی مجموعی دولت 600 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی مالیاتی جریدے فوربز کے مطابق یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے آئندہ سال …