ملازم کیخلاف مس کنڈکٹ ثابت کرنا آجر کی ذمے داری ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا وہ حکم کالعدم قرار دیا جس میں ملازم کی برطرفی کو بر قرار رکھا گیا تھا