سڈنی حملہ آور ساجد کا تعلق حیدرآباد تلنگانہ سے نکلا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا

بھارتی میڈیا کی جانب سے آسٹریلیا کے بانڈی بیچ واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں