لاہور: پنجاب پولیس نے تاوان کیلئے اغوا کی گئی لڑکی کو بازیاب کرالیا

دوران قید لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ایس پی کینٹ