ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک سرکاری تقریب کے دوران مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یہ تعصبانہ واقعہ ایک حکومتی تقریب کے دوران پیش آیا جہاں بہار کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹرز کو …