اسلام آباد (16 دسمبر 2025): حکومت کی سرپرستی میں تجارتی بنیادوں پر زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے پوٹھوہار ریجن کے کاشت کاروں سے زیتون کے نئے باغات اگانے کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں، جس کی آخری تاریخ 15 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدام کاشت کاروں کو […]