منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ

گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے