ممبئی(قدرت روزنامہ)ڈراموں میں ماں کا کردار نبھانے والی جویریہ عباسی حقیقی زندگی میں بھی اپنی شفقت کا مظاہرہ کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ڈرامے کے سیٹ پر جویریہ عباسی کو اداکارہ ہانیہ عامر کو نظرِ بد سے محفوظ رکھنے کے لیے نظر اتارتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …