دوران پرواز ایئر ہوسٹس سے چھیڑ چھاڑ مسافروں کو مہنگی پڑ گئی

بھارت: حیدرآباد میں دو مسافروں کو ایئر ہوسٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ایئرپورٹ پولیس نے گرفتار کرلیا، واقعہ آج شمش آباد میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حدود میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو پرواز میں سفر کرنے والے […]