عمران خان کی مزید تصاویروائرل

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ورزش کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اس تصویر میں عمران خان کو پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ورزش کرتے […]