سردی میں گیس، بجلی گیزر اور پیسہ خرچ کیے بغیر گرم پانی؟ حیرت انگیز طریقے جانیے

(16 دسمبر 2025): ملک بھر میں سردی کی آمد ہوچکی ہے تاہم گیس اور بجلی نہ ہونے کی صورت میں ان کے بغیر ٹنکی میں گرم پانی رکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت ملک بھر میں سردی نے اپنے پاؤں پھیلانے شروع کر دیے ہیں۔ سرد موسم میں ٹھنڈے پانی کے خیال سے ہی کپکی […]