راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والا راستہ بند کردیا ہے اور عمران خان کی بہنوں کو کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر روک لیا۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے دھرنا دے دیا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن کے موقع پر پولیس …