پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندیوں کا نیا ریکارڈ بنانے کے بعد مندی کا شکار ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 294 پوائنٹس کی کمی ہوئی،کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 447 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 171 […]