بانی کا مطالبہ آئین، جمہوریت کی بحالی اور رول آف لا ہے، علیمہ خانم

سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ بھائی کا مطالبہ آئین، جمہوریت کی بحالی اور رول آف لا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خانم نے کہا کہ عمران خان سے ہر ملاقات والے دن ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی […]