بشریٰ بی بی سے ایک مشترکہ فیملی فرینڈ کی وجہ سے شناسائی تھی: عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے بشری بی بی اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کی شادی ہونے سے پہلے بشری بی بی سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹر ویو میں عظمی بخاری نے کہا کہ بشری بی بی سے ایک مشترکہ فیملی فرینڈ کی وجہ سے شناسائی تھی،مجھے بشری …