ایک اور شہر میں ایپ کے ذریعے پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کا آن لائن اندراج ممکن ہوگیا

اسلام آباد (16 دسمبر 2025): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے کوئٹہ کے شہریوں کو زبردست سہولت مہیا کر دی گئی۔ ترجمان نادرا کے مطابق اتھارٹی اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے کوئٹہ میں ڈیجیٹل سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (سی آر ایم ایس) موبائل ایپ کے پائلٹ مرحلے […]