وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک وارڈنز کے پروموشن اسٹرکچر کیلئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی جس سے گریڈ 16 کے سینئر ٹریفک وارڈنز اور گریڈ 17کے ٹریفک افسران کی سیٹ پر ترقی کی راہ ہموار ہو گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے اس اقدام سے ٹریفک افسران میں خوشی کی لہر […]