راکول پریت کا چہرہ پلاسٹک سرجری سے مکمل بدل گیا، سرجن کے دعوے پر اداکارہ نے کیا کہا؟

بھارتی سرجن نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ راکول پریت کا چہرہ پلاسٹک سرجری سے مکمل بدل گیا لیکن وہ اس بارے میں بتاتی نہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی سرجن ڈاکٹر پرشانت کی ایک ویڈیو نے شائقین اور خود اداکارہ راکول پریت سنگھ کی توجہ بھی اپنی جانب […]