ویڈیو:‌ شاداب خان کی بگ بیش لیگ کے پہلے میچ شاندار کارکردگی

پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ کے پہلے ہی میچ میں شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کررہے ہیں انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ سڈنی تھنڈرز کی ابتدائی 5 وکٹیں جلد […]