سری لنکا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان راناٹنگا کو گرفتار کرنے کی تیاری

کولمبو( ویب ڈیسک)سری لنکا میں 1996 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور سابق وزیرِ پٹرولیم ارجنا راناٹنگا کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن حکام نے پیر کو ایک عدالت کو بتایا کہ سابق سری لنکن کپتان ارجنا راناٹنگا کے […]