کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا، جس سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صرف ایک دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ […]