گاڑی اور موٹرسائیکل میں پیٹرول بھروانے والے صارفین کےلیے بڑی خبر

اسلام آباد: پیٹرول بھروانے والے شہریوں کو پوری مقدار میں پیٹول کی فراہمی کےلیے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ملک بھر میں متحرک ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ کیلئے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کردی ہیں، چیئرمین اوگرا مسرور خان کی جانب سے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف پیٹرول […]