راکول پریت سنگھ نے خود پر لگائے گئے الزامات کا سخت ردعمل دے دیا

اداکارہ نے سوال اٹھایا کہ آخر لوگ کس بنیاد پر بغیر کسی ثبوت کسی کے جسم کے بارے میں ایسا دعویٰ کرسکتے ہیں؟