انڈر 19 ایشیاءکپ:پاکستان، یو اے ای کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا، یو اے ای 242 ہدف کے تعاقب میں 171 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی جانب […]