حیدرآباد: بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج

حیدر آباد(قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ قومی شاہراہ سے ملحقہ تھانہ ہٹڑی میں درج کیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مقدمہ پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کےمقامی رہنماکی مُدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ہالاناکہ روڈ …