سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق نئی پینشن اسکیم یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین پر لاگو ہوگی۔ کابینہ کو بتایا […]