اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیئر صحافی طلعت حسین نے بھارتی ریاست بہار میں خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کو گھٹیا حرکت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بچی کا حجاب خود اتارنے کی کوشش کی ہے، یہ بہت گھٹیا حرکت تھی۔ طلعت حسین نے کہا کہ بھارت کے […]