وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور 2 دیگر صوبائی وزرا کو اشتہاری قرار دینے کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے مطابق سہیل آفریدی، مینا آفریدی اور شفیع اللہ کے خلاف اشتہاری قرار دینے کارروائی کی جا رہی […]