کتے نے خون عطیہ کر کے 7 کتوں کی جان بچا لی

(16 دسمبر 2025): ہم نے اکثر انسانوں کی جانب سے خون عطیہ کر کے زندگیاں بچاتے ہوئے دیکھا یا سنا ہے مگر جانور بھی دوسرے جانوروں کیلیے لائف سیور ہوتے ہیں۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم کے ڈسٹرکٹ ویٹرنری اسپتال کا مقیم کتا اس وقت سرخیوں میں ہے جس نے خون عطیہ کر کے […]