زائرہ وسیم نے حجاب کے معاملے پر نتیش کمار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے تقریب میں خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے والے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے پٹنہ میں سرکاری تقریب میں پیش آئے واقعے پر وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ […]