بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس چوری میں ملوث ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائی، کوئٹہ سے 2ریسٹورنٹس کا ریکارڈ تحویل میں لے لیاگیا