مسلم خاتون کا حجاب اتارنے کے بعد نتیش ابتک وزیراعلیٰ کیوں؟ محبوبہ مفتی نے سوال اٹھا دیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سوال اٹھایا ہے کہ حجاب اتارنے کی قبیح ترین حرکت کے بعد نتیش کمار اب تک وزیراعلیٰ کیوں ہیں۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی گھٹیا حرکت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، نتیش کمار کی ایک ویڈیو منظر […]