کرینہ کپور کو دوسرے اداکاروں کیساتھ دیکھ کر جلن محسوس کرتا تھا: سیف علی خان

ممبئی (16 دسمبر 2025): بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کرینہ کپور کو دوسرے اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کرتا دیکھ کر جلن محسوس کرتے تھے۔ انڈین میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے کرینہ کپور کے ساتھ اپنے رشتے کے ابتدائی دنوں میں عدم تحفظ […]