معروف اداکارہ سعدیہ امام نے مردوں کے جاذب نظر آنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس تین رنگوں کے کپڑے ضرور ہونے چاہیئں۔ اکثر مرد بہت کم اپنے اوپر خرچ کرتے ہیں بلکہ وہ اکثر اپنی فیملی کےلیے بھاگ دوڑ کرنے میں لگے رہتے ہیں، شادیوں میں بھی آپ دیکھیں […]