کراچی میں نوکری ملنے کے دو روز بعد ہی ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی

کرچی میں نوکری ملنے کے دو روز بعد ہی گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں گھریلو ملازمہ عائشہ نے نوکری ملنے کے بعد دو دن ہی میں گھر کا صفایا کردیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق 11 دسمبر […]