محترم حامد میر صاحب، طلعت حسین، اسد طور، فواد چوہدری اور فیصل چوہدری صاحب کیا آپ لوگوں کی نظروں سے عاصمہ شیرازی کے شوہر کی وہ ٹویٹ نہیں گزری جس میں یہ ملیحہ ہاشمی کو PTI کی گٹر کارکن کہہ رہا ہے ؟ اگر عاصمہ شیرازی کے ویلاگ سے اسی کا کلپ نکال کر لگانا ٹرولنگ ہے تو کیا کسی دوسری کی بہن بیٹی کو گٹر کارکن کہنا جائز ہے ؟ کل رات کسی صحافی نے سیالکوٹ کے ایک رپورٹر اور ان میاں بیوی کے بارے میں کچھ چیزیں شئیر کیں لیکن انہیں... Read more