سلام کسان مہم کے ذریعے پاکستان کی زرعی جدیدیت اور پائیداری کی جانب قدم

(مصنف: حسین بابک) پاکستان کی معیشت میں زراعت کو ہمیشہ ریڑھ کی ہڈی سمجھا گیا ہے، مگر ایک بار پھر یہ شعبہ ایک ایسی حقیقت کا سامنا کر رہا ہے جو اب معمول بنتی جا رہی ہے۔ 2025 کے سیلاب نے ثابت کر دیا ہے کہ قدرتی آفات اب کبھی کبھار آنے والے حادثات نہیں […]