فضا علی نے ندا اور یاسر نواز کو دو ٹوک جواب دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ندا یاسر کی طرف سے دئیے گئے ایک متنازعہ بیان پر کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس نے آن لائن بحث کو نیا رخ دے دیا ہے۔ یہ تنازعہ اُس وقت شروع ہوا جب …