کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد پروپیگنڈے اور اراکینِ اسمبلی کی کردار کشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا بے لگام ہو چکا ہے جہاں نام نہاد “بلوچستان لیکس” اور …