دبئی: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہوگیا، کرکٹ کے عالمی ایونٹ کی ٹرافی کو عمان بھی لے جایا جائیگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے […]